عدالت نے دانش چکنا کو 5 دن کی ریمانڈ پر کوٹا پولیس کو سونپ دیا ہے۔ کل ممبئی این سی بی کی اطلاع پر کوٹا پولیس نے اسے گرفتار کیا تھا۔
راجستھان: دانش چکنا کو پولیس حراست میں بھیجا گیا - ممبئی اے ٹی ایس
انڈر ورلڈ ڈان داؤد ابراہیم کے قریبی سمجھے جانے والے دانش چکنا کو آج پولیس نے کورٹ میں پیش کیا جس کے بعد عدالت نے اسے 5 دن کی ریمانڈ میں بھیج دیا ہے۔ کوٹا پولیس، ریمانڈ کے دوران دانش سے پوچھ گچھ کرے گی۔
داؤد کا خاص دانش چکنا کورٹ میں پیش، 5 دن کے رمانڈ پر
دانش چکنا داؤد ابراہیم کا خاص عادمی مانا جاتا ہے۔ منشیات کی دنیا میں دانش چکنا عرف چکنا فینٹم ایک بڑا نام ہے۔