اردو

urdu

ETV Bharat / city

کوٹا: چلتی کار میں آتشزدگی - آگ کی لپیٹ نے شدت اختیار کرلی

ریاست راجستھان کے کوٹا شہر میں آج اس وقت افراتفری پھیل گئی جب چھاؤنی فلائی اوور روڈ پر چلتی وین میں آگ لگ گئی۔

A moving car caught fire in kota
A moving car caught fire in kota

By

Published : Aug 25, 2020, 7:59 PM IST

کار مالک کچھ سوچ سمجھ پاتا کہ اس سے قبل ہی آگ کی لپیٹ نے شدت اختیار کرلی اور آگ کی زد میں آئی کار دیکھتے ہی دیکھتے کباڑ میں تبدیل ہوگئی۔

فلائی اوور پر آتشزدگی کی وجہ سے قریب ایک کلومیٹر تک روڈ پر جام لگ گیا۔ اطلاعات ملنے کے بعد موقع پر پہنچی فائربرگیڈ نے آگ پر قابو پایا۔ حالانکہ اس وردات میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔

فی الحال موقع پر پہنچی پولیس پورے معاملے کی جانکاری حاصل کر رہی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details