اردو

urdu

مغربی بنگال اسمبلی انتخابات: آخری مرحلے کی مکمل تفصیلات

By

Published : Apr 28, 2021, 10:59 PM IST

مغربی بنگال اسمبلی انتخابات 2021 کے آٹھویں اور آخری مرحلے میں چار اضلاع کے 35 سیٹوں پر آئندہ کل پولنگ ہونی ہے۔ جس کے لیے 283 امیدوار میدان میں ہے۔

west-bengal-set-for-final-phase-of-polling
west-bengal-set-for-final-phase-of-polling

آٹھویں اور آخری مرحلے میں شمالی کولکاتا کی سات، مالدہ ضلع کی چھ، مرشدآباد اور بیربھوم ضلع کی 11-11 سیٹوں پر ووٹ ڈالے جائیں گے۔

ویڈیو

انتخابی کمیشن نے سیکورٹی کے لیے مرکزی فورسز کی 753 کمپنیوں کو تعینات کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سب سے زیادہ کولکاتا میں تعیناتی کا منصوبہ ہے۔

کل ووٹرز
پرچہ نامزدگی
پارٹی کے لحاظ سے امیدوار
ریزرویشن اسٹیٹس
امیدواروں کی شرح خواندگی پر رپورٹ
ٹاپ 5 کروڑ پتی امیدوار
ٹاپ 5 کروڑ پتی امیدوار
پارٹی کے لحاظ سے کروڑ پتی امیدوار
خواتین امیدوار
پارٹی کے لحاظ سے عمردراز امیدوار
پارٹی کے لحاظ سے نوجوان امیدوار
اہم ترین امیدوار

ABOUT THE AUTHOR

...view details