اردو

urdu

ETV Bharat / city

مغربی بنگال میں کورونا کے 407 نئے کیسز - مغربی بنگال میں کورونا وائرس کی مجموعی تعداد

بھارت میں تیزی سے کورونا وائرس پھیل رہا ہے، سبھی ریاستیں اس کی زد میں آچکی ہیں، پیر کو مغربی بنگال میں کورونا وائرس کے 407 نئے کیسز سامنے آئے ہیں جبکہ 10 اموات بھی درج کی گئی ہیں۔

مغربی بنگال میں کورونا کے 407 نئے کیسز
مغربی بنگال میں کورونا کے 407 نئے کیسز

By

Published : Jun 16, 2020, 8:33 AM IST

ریاستی محکمہ صحت کے مطابق مغربی بنگال میں کورونا وائرس کی مجموعی تعداد 11 ہزار 494 ہو گئی ہے، وہیں اس سے ہلاکتوں کی مجموعی تعداد 485 تک جا پہنچی ہے۔

مرکزی وزارت صحت کے مطابق گذشتہ 24 گھنٹوں میں 11ہزار 502 نئے کیسز سامنے آںے کے بعد ملک میں پیر کو کورونا کیسز کی مجموعی تعداد تین لاکھ 32 ہزار 424 تک جا پہنچی ہے، ملک بھر میں 325 نئی اموات کے ساتھ ہلاکتوں کی مجموعی تعداد نو ہزار 520 تک پہنچ چکی ہے۔

وہیں ملک بھر میں ایک لاکھ 53 ہزار ایک سو چھ فعال کیسز ہیں، جبکہ اب تک ایک لاکھ 69 ہزار 798 مریض صحتیاب ہو چکے ہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details