مغربی بنگال اسمبلی انتخابات: پانچویں مرحلے کی مکمل تفصیلات - کل 1،13،35،334 ووٹرز
مغربی بنگال اسمبلی انتخابات 2021 کے پانچویں مرحلے میں کل 319 امیدوار میدان میں ہیں، جن کی قسمت کا فیصلہ 17 اپریل یعنی آج شام تک ای وی ایم میں قید ہونے والا ہے۔
west bengal polls 2021: 5th phase at a glance
پانچویں مرحلے میں کل 1،13،35،334 ووٹرز حق رائے دہی کا استعمال کریں گے، جن کے لیے 15،789 پولنگ بوتھز بنائے گئے ہیں۔
Last Updated : Apr 17, 2021, 6:26 AM IST