مغربی بنگال کے گورنر جگدیپ دھنکر Governor of West Bengal Jagdeep Dhankhar اور ترنمول کانگریس کی سربراہ وزیراعلیٰ ممتا بنرجی Trinamool Congress chief Mamata Banerjee کے درمیان لفظی جنگ چولی دامن کا رشتہ ہے۔ گورنر جگدیپ دھنکر وزیراعلیٰ ممتا بنرجی اور ان کی حکومت کو ہدف تنقید بنانے کا کوئی موقع اپنے ہاتھوں سے جانے نہیں دیتے ہیں۔
WB Governor on Maa Community Kitchen: گورنر جگدیپ دھنکر کا 'ماں کمیونٹی کچن' کے اخراجات پر جواب طلب - الیکشن کمیشن کی جانب سے انتخابات کے لئے نوٹیفکیشن جاری
گورنر جگدیپ دھنکر Governor Jagdeep Dhankhar نے ریاستی فینانس سیکریٹری Finance Secretary سے 31 مارچ سے یکم اپریل کے درمیان چلنے والے 'ماں کمیونٹی کچن' کے اخراجات پر جواب طلب کیا ہے۔
'ماں کمیونٹی کچن' کے اخراجات پر جواب طلب
مزید پڑھیں:Kolkata Municipal Corporation Elections: کولکاتا میونسپل کارپوریشن کے انتخابات پر خواتین کا ردعمل
واضح رہے کہ چند روز قبل گورنر جگدیپ دھنکر وزیراعلیٰ ممتا بنرجی کی جانب سے پیگاسس معاملے کی تحقیقات کے لئے بنائی گئی کمیٹی پر سوال اٹھا چکے ہیں۔