اردو

urdu

ETV Bharat / city

جعلی کرنسی سمیت دو گرفتار - پانچ لاکھ روپے کی جعلی کرنسی

کولکاتا ایس ٹی ایف نے میدان تھانہ علاقے سے پانچ لاکھ روپے کی جعلی کرنسی کے ساتھ دو افراد کر گرفتار کیا، پولیس مزید تفتیش کر رہی ہے۔

جعلی کرنسی سمیت دو گرفتار

By

Published : Apr 8, 2019, 1:05 PM IST


کولکاتاایس ٹی ایف کاکہنا ہے کہ خفیہ اطلاع کی بنیاد پر میدان تھانہ علاقے میں خصوصی چھاپہ ماری مہم کے دوران کولکاتا میں جعلی کرنسی سمیت دونوں افراد کو گرفتار کیا۔

جعلی کرنسی سمیت دو گرفتار

ایس ٹی ایف کا کہنا ہے کہ گرفتار افراد سے پوچھ گچھ کی جا رہی ہے۔ان کے ساتھیوں کی تلاش جا ری ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details