نئی دہلی: مغربی بنگال کی وزیر اعلی ممتا بنرجی کے خلاف پولیس میں شکایت Complaint Against CM Mamata Banerjee درج کرائی گئی ہے۔ بی جے پی کے ایک رہنما نے اس ضمن میں کہا کہ ممتا بنرجی نے قومی گیت کی توہین کی ہے۔ ممتا بنرجی فی الحال ممبئی دورے Mamata Banerjee Mumbai Visit پر ہیں۔
میڈیا رپورٹ کے مطابق ممبئی کے بی جے پی لیڈر نے الزام لگایا ہے کہ وزیر اعلی ممتا بنرجی نے قومی گیت National Anthem کو بیٹھ کر گایا اور اس کی توہین کی ہے۔