سنہ 2011 کی مردم شماری کے مطابق بھارتی ریاست مغربی بنگال میں مسلمانوں کی آبادی تقریباً 27.01 فیصد ریکارڈ کی گئی تھی۔ مغربی بنگال اسمبلی انتخابات 2021 میں کل 303 مسلم امیدوار میدان میں تھے جن میں سے 41 امیدواروں کو کامیابی حاصل ہوئی ہے۔
ترنمول کانگریس نے 3 مسلم خواتین امیدوار اور 40 مسلم مرد امیدوار کو اسمبلی الیکشن کے لیے نامزد کیا تھا، جن میں سے 41 امیدواروں کو کامیابی حاصل ہوئی ہے۔
ٹی ایم سی کے رہنما ہمایوں کبیر نے دو جگہ ڈبرا اور بھرت پور سے کامیابی درج کی ہے۔
کامیاب مسلم امیدواروں کی مکمل تفصیلات درج ذیل ہیں:
1۔ حمیدالرحمان (ٹی ایم سی)
2۔ عبدالکریم چودھری (ٹی ایم سی)
3۔ محمد غلام ربانی (ٹی ایم سی)
4۔ آزاد منہاج العارفین (ٹی ایم سی)
5۔ مشرف حسین (ٹی ایم سی)
6۔ تعارف حسین منڈل (ٹی ایم سی)
7۔تجمل حسین (ٹی ایم سی)
8۔ عبدالرحیم بخشی (ٹی ایم سی)
9۔ محمد عبدالغنی (ٹی ایم سی)
10۔ منیر الاسلام (ٹی ایم سی)
11۔ آخرالزماں (ٹی ایم سی)
12۔ علی محمد (ٹی ایم سی)
13۔ ادریس علی (ٹی ایم سی)
14۔ عبدالسومک حسین (ٹی ایم سی)
15۔ ہمایوں کبیر (ٹی ایم سی)
16۔ ربیع ا لعالم چودھری (ٹی ایم سی)
17۔ حسن الزماں شیخ (ٹی ایم سی)
18۔ نعمت شیخ (ٹی ایم سی)