مغربی بنگال میں کورونا وائرس کی تیسری لہر کے سبب لوکل ٹرین خدمات معمول پر لوٹ نہیں پائی ہے جس کے سبب رات کے وقت مسافروں کو دشواریوں کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔
women's safety in local trains: لوکل ٹرین میں خواتین کی سکیورٹی کو پختہ بنانے کے لئے آر پی ایف کو تعینات کرنے کا فیصلہ - لوکل ٹرین میں خواتین کی سکیورٹی
سیالدہ ڈویژن میں رات کے وقت لوکل ٹرین Local train at night in Sealdah division میں خواتین کی سکیورٹی کو پختہ بنانے strengthen women's safety in local trains کے لئے جی آر پی کے بجائے آر پی ایف کو تعینات کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
railways
واضح رہے کہ جنوری مہینے میں سیالدہ مین سیکشن کی لوکل ٹرینیوں میں رات کے وقت خواتیں کے ساتھ ہرسانی کے واقعات پیش آئے تھے۔ اس واقعے کے بعد ریلوے انتظامیہ کو تنقید کا سامنا کرنا پڑا تھا۔