وزیراعظم دفتر سے ملی اطلاع کے مطابق وزیراعظم نریندرمودی آئندہ 5 نومبر کو پورٹ ٹرسٹ کے صد سالہ تقریب میں شرکت کریں گے۔ اس کے بعد 11 نومبر کو شانتی نکیتن وشوا بھارتی یونیورسٹی کے کانووکیشن کی تقریب میں چانسلر کے طور شرکت کریں گے۔
اس کے بعد ایک بار پھر 22 نومبر کو وزیراعظم نریندر مودی کولکاتا کے ایڈن گارڈن میں ہونے والے ہند بنگلہ دیش ٹیسٹ میچ کے افتتاحی تقریب میں موجود رہیں گے۔