اردو

urdu

ETV Bharat / city

Local Body Elections North 24 Parganas: کانگریس امیدواروں کو بلدیاتی انتخابات میں جیت کی امید

مغربی بنگال کے شمالی 24 پرگنہ میں 27 فروری کو ہونے والے بلدیاتی انتخابات میں کانگریس کے نو امیدواروں نے اپنی اپنی جیت کے دعوے کیے ہیں۔ Hope for Congress candidates in local body elections۔

By

Published : Feb 10, 2022, 12:55 PM IST

Updated : Feb 10, 2022, 2:02 PM IST

Local Body Elections North 24 Parganas

شمالی 24 پرگنہ کے گیارولیا ٹاؤن کانگریس کے نو امیدواروں نے 27 فروری کو ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے لئے پرچہ نامزدگی داخل کیا اور اپنی اپنی جیت کا دعویٰ کیا Hope for Congress candidates in local body elections North 24 Parganas۔

ویڈیو دیکھیے۔

مغربی بنگال میں 27 فروری کو ہونے والے میونسپلٹیوں انتخابات کی تاریخ جوں جوں قریب آ رہی ہے توں توں سیاسی جماعتوں کی سرگرمیاں تیز ہوتی جا رہی ہے۔
اسی درمیان شمالی 24 پرگنہ کے گیارولیا ٹاؤن کانگریس کے نو امیدواروں نے 27 فروری کو ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے لئے پرچہ نامزدگی داخل کیا اور اپنی اپنی جیت کا دعویٰ کیا ہے Guerrero Town Congress North 24 Parganas۔
پرچہ نامزدگی داخل کرنے کے بعد کانگریس کے امیدواروں نے ای ٹی وی بھارت سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ان کے تمام نو امیدواروں کو کامیابی ملے گی اور وہ مشکل حالات کا سامنا کرنے کے لئے پوری طرح تیار ہیں۔

کانگریس کے سنئیر رہنما اور امیدوار باپی دا کا کہنا ہے کہ مغربی بنگال کانگریس کی کارکردگی میں بہتری آئے گی اور انہیں ترنمول کانگریس پر جیت ملے گی۔

گارولیا ٹاؤن کانگریس کمیٹی کے جنرل سیکریٹری جاوید اقبال نے کہا کہ پرچہ نامزدگی داخلہ کے دوران جس طرح سے سیکیورٹی انتظامات کئے گئے تھے اگر ایسا ہی انتخابات کے دوران کئے جائیں گے تو ترنمول کانگریس بھاری شکست کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے Javed Iqbal Congress Leader North 24 Parganas۔
انہوں نے کہا کہ عام لوگوں کو ووٹ دینے کے لئے اپنے اپنے گھروں سے باہر آنا پڑے گا۔
مزید پڑھیں:


کانگریس کے امیدوار اور ایڈوکیٹ نوشاد انور کا کہنا ہے کہ کانگریس کا ٹکٹ ملنا ہی پہلی جیت ہے، امید کرتے ہیں کہ سب کچھ بہتر ہوگا۔

Last Updated : Feb 10, 2022, 2:02 PM IST

For All Latest Updates

TAGGED:

ABOUT THE AUTHOR

...view details