اردو

urdu

ETV Bharat / city

ممتا کی عیادت کرنے پہنچے گورنر کو مخالفت کا سامنا - governor reaches sskm to see mamata

مغربی بنگال کی وزیراعلی ممتا بنرجی انتخابی مہم کے دوران زخمی ہوگئیں۔ زخمی حالت میں وزیر اعلی کو کولکاتا منتقل کیا گیا، اس دوران گورنر ان کی عیادت کرنے پہنچے جہاں انہیں مخالفت کا سامنا کرانا پڑا۔

Governor reaches SSKM to see Mamata, Trinamool Congress supporters raise go back slogan (more visual)
Governor reaches SSKM to see Mamata, Trinamool Congress supporters raise go back slogan (more visual)

By

Published : Mar 10, 2021, 10:53 PM IST

در اصل مغربی بنگال کی وزیر اعلی ممتا بنرجی نندی گرام میں انتخابی مہم کے دوران زخمی ہوگئیں۔ خبروں کے مطابق انہیں نندی گرام میں کچھ لوگوں نے ڈھکیل دیا ہے جس کی وجہ سے ان کے پاؤں میں شدید چوٹ لگی ہے۔ زخمی حالت میں ممتا بنرجی کو کولکاتا علاج کے لیے منتقل کیا گیا ہے۔

ویڈیو

وزیر اعلی ممتا بنرجی کی علالت کی خبر سنتے ہی مغربی بنگال گورنر جگدیپ دھنکر ان کی عیادت کرنے ایس ایس کے ایم میڈیکل کالج پہنچے جہاں انہیں ٹی ایم سی کارکنان کی جانب سے مخالفت کا سامنا کرنا پڑا۔ اس موقع پر ٹی ایم سی کارکنان نے گوبیک گوبیک کے نعرے لگاتے ہوئے نظر آئے۔'

ABOUT THE AUTHOR

...view details