محمڈن اسپورٹنگ اور ایسٹ بنگال کے سابق نائیجریائی فٹبالر چبوزور نوکانما Chibuzor Nwakanma کی آج دل کا دورہ پڑھنے سے موت ہو گئی۔ ان کی عمر 58 برس تھی اور وہ بھارتی فٹبال کی تاریخ میں سب سے کامیاب غیر ملکی فٹبالر تھیں، جنہوں نے کولکاتا کے تینوں بڑے کلبوں موہن بگان، ایسٹ بنگال اور محمڈن اسپورٹنگ کی جانب سے کھیلا. Football icon Chibuzor of Nigeria dies of a heart attack
1980s -1990s کے درمیان سابق نائیجریائی فٹبالر چیبوجا ناکوانما نے بھارت کے مہشور غیرملکی فٹبالر تھا، ان کو اُس وقت کے سب سے کامیاب غیر ملکی فٹبالر ہونے کا اعزاز بھی حاصل کیا.
Chibuzor of Nigeria Dies: محمڈن اسپورٹنگ کے سابق غیرملکی فٹبالر چیبوجا ناکوانما چل بسے - موہن بگان
محمڈن اسپورٹنگ اور مشرقی بنگال کے سابق نائجیرین فٹبالر چبوزور نوکانما دل کے دورا پڑھنے سے فوت ہوگیا۔ وہ بھارتی فٹبال کی تاریخ میں سب سے کامیاب غیر ملکی فٹبالر تھیں۔Football icon Chibuzor of Nigeria dies of a heart attack
Football icon Chibuzor of Nigeria dies of a heart attack
یہ بھی پڑھیں:I-League: محمڈن اسپورٹنگ نے راجستھان یونائیٹڈ کو شکست دی
محمڈن اسپورٹنگ کے جنرل سیکریٹری دانش اقبال نے سابق نائیجریائی فٹبالر چیبوجا ناکوانما کی تعزیت کرتے ہوئے انہیں بھارت میں کھیلنے والے غیر ملکی فٹبالرز میں نمبر ایک فٹبالر قرار دیا۔
دوسری طرف ایسٹ بنگال، موہن بگان، برچل برادرس سمیت دیگر فٹبال کلبوں نے ان کی موت پر تعزیتی پیغام جاری کیا.