بدھ کی صبح ساڑھے چاربجے کے قریب گورنگانگر کے باگ کھالی کے قریب بازار میں اچانک آ گ لگنے سے افراتفری مچ گئی۔
فا ئر بریگیڈ کی چارگاڑیوں کی مدد سے آ گ پر قابو پایا گیا۔
فائربریگیڈ کےعملہ کے مطابق آ گ لگنے کی وجہ اب تک معلوم نہیں ہوسکی ہے۔آتشزدگی میں 20سے زائد دکانیں جل کر راکھ ہو گیئں ہیں۔ لاکھوں کا نقصان کا اندازہ لگایا جارہا ہے۔