اردو

urdu

ETV Bharat / city

سالٹ لیک سیکٹر5 میں آتشزدگی - بی این بلاک میں واقع کینٹین

بڈھا نگر تھانے کے تحت سالٹ لیک سیکٹر 5 کے بی این بلاک میں واقع کینٹین میں بھیانک آگ لگ گئی، حادثے میں کسی کے زخمی ہونے کی اطلاع نہیں ہے۔

fire break out at sector five in west bengal
سالٹ لیک سیکٹر5 میں آتشزدگی

By

Published : Oct 31, 2020, 4:38 PM IST

ریاست مغربی بنگال کے شمالی 24پرگنہ ضلع کے سالٹ سیکٹر 5 کے کینٹین میں بھیانک آگ لگ گئی، کینٹین بی این بلاک میں واقع تھی۔

سالٹ لیک سیکٹر 5 کے بی این بلاک میں واقع کینٹین میں بھیانک آگ

اس حادثے میں کسی کے زخمی ہونے کی اطلاع نہیں ہے لیکن کافی نقصان ہوا ہے، فائر بریگیڈ کے تین گاڑیوں کی مدد سے گھنٹوں کی مشقت کے بعد آگ پر قابو پایا جاسکا.

فائر بریگیڈ کے ایک اہلکار نے کہا کہ عمارت کی تعمیر کا کام کرنے والے مزدور کینٹین میں کھانا پکا رہے تھے کہ اسی وقت یہ واقعہ پیش آیا.

واضح رہے کہ سالٹ لیک میں ہی ایک پوجا پنڈال میں بھیانک آگ لگ گئی تھی، جسکا وزیر دمکل نے فارنسک جانچ کا حکم بھی دیا تھا.

ABOUT THE AUTHOR

...view details