اردو

urdu

By

Published : Jan 8, 2021, 9:20 PM IST

ETV Bharat / city

کولکاتا سمیت مختلف اضلاع میں ڈرائی رن کا اہتمام

مغربی بنگال کے دارالحکومت کولکاتا سمیت بیشتر اضلاع میں کورونا کی ٹیکہ کاری کا ڈرائی رن کیا گیا جس میں سینکڑوں لوگوں نے حصہ لیا۔

Dry run in different districts of West Bengal including Kolkata
کولکاتا سمیت مختلف اضلاع میں ڈرائی رن کا اہتمام

ملک کی دوسری ریاستوں کی طرح مغربی بنگال کے دارالحکومت کولکاتا سمیت بیشتر اضلاع میں ویکسینیشن کے ڈرائی رن کا اہتمام کیا گیا۔

کولکاتا سمیت مختلف اضلاع میں ڈرائی رن کا اہتمام


ٹیکہ کاری کے ڈرائی رن کے پہلے کولکاتا سمیت مختلف اضلاع کے صحت مراکز میں کیمپ کاانعقاد کیا گیا جس میں سینکڑوں لوگوں نے حصہ لیا۔


کولکاتا میونسپل کارپوریشن کے وارڈ نمبر۔31 میں ٹیکہ کاری کے ڈرائی رن کا اہتمام کیا گیا۔

کولکاتا سمیت مختلف اضلاع میں ڈرائی رن کا اہتمام

کولکاتا کے علاوہ ہوڑہ، مالدہ، پرولیا سمیت دیگر اضلاع میں ویکسینیشن کا ڈرائی رن کا اہتمام کیا گیا۔

مزید پڑھیں:

مغربی بنگال: کورونا سے ایک اور ڈاکٹر کی موت

کولکاتا سمیت مختلف اضلاع میں ڈرائی رن کا اہتمام

اس سے قبل کولکاتا میں کورونا کی ویکسین کا تجربہ بھی کیا گیا تھا۔ اس تجرباتی مرحلے میں جن لوگوں کو کورونا کے ٹیکے لگائے گئے تھے ان کو ایک ہال میں کافی دیر تک نگرانی میں بیٹھا کر رکھا گیا تھا۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details