مغربی بنگال میں کورونا وائرس کے خلاف جاری جنگ میں ریاستی حکومت نے لاک ڈاؤن میں 31 جولائی تک توسیع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
ریاست میں گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 891 لوگوں میں کورونا وائرس کی تشخیص ہوئی ہے۔ گزشتہ کل کے مقابلے 59 مریضوں کا اضافہ ہوا ہے۔
مغربی بنگال: کورونا وائرس سے 12 لوگوں کی موت - corona cases death toll number rapidly decrease
ریاست مغربی بنگال میں کورونا وائرس کی دوسری لہر کی رفتار سست پڑنے کے سبب یومیہ کیسز اور شرح اموات میں کمی کا سلسلہ جاری ہے اس کے باوجود ریاستی حکومت نے لاک ڈاؤن میں 31 جولائی تک توسیع کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
مغربی بنگال: کورونا وائرس سے 12 لوگوں کی موت
انہوں نے کہاکہ مغربی بنگال حکومت کی جانب سے 31 جولائی تک لاک ڈاؤن میں توسیع کرنے کا فیصلہ درست ہے۔ بنگال میں سمتبر تک لاک ڈاؤن جاری رکھنے کی وکالت کی ہے۔ محکمہ صحت کے مطابق لوگوں کو کورونا گائیڈ لائن پر سختی سے عمل کرنے عادت ڈالنی چاہیے۔'