مالدہ ضلع کے ساتھ ساتھ شمالی 24 پرگنہ کے باراسات میں بھی عام آدمی پارٹی کے حامیوں نے اروند کجیروال کی حمایت میں جلسہ و جلوس نکالا۔ Campaign For AAP Party Membership
Campaign For AAP Party Membership: مالدہ ضلع میں عآپ پارٹی رکنیت کے لیے مہم - عاپ میں رکنیت حاصل کرنے کیلئے دستخطی مہم
مالدہ ضلع کے ہریش چندر پور بلاک میں عآپ نے مقامی باشندوں کو پارٹی کی رکنیت بنانے کے لیے دستخطی مہم کا اہتمام کیا۔ سینکڑوں نوجوان لڑکے اور لڑکیوں نے عآپ کی رکنیت حاصل کی۔Campaign For AAP Party Membership
![Campaign For AAP Party Membership: مالدہ ضلع میں عآپ پارٹی رکنیت کے لیے مہم مالدہ ضلع میں عآپ پارٹی رکنیت کے لئے مہم](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/768-512-14753960-352-14753960-1647450922232.jpg)
مالدہ ضلع میں عآپ پارٹی رکنیت کے لئے مہم
دوسری جانب سی پی آئی ایم کے رہنما ظہیر علی ملا نے کہا کہ بھارت ایک جمہوری ملک ہے ایک شخص اپنی مرضی کے مطابق کہیں بھی جا کر کام کر سکتا ہے۔ عآپ بھی اسی نقش قدم پر چلنے کی کوشش کر رہی ہے۔
انہوں نے کہا کہ سی پی آئی ایم کو اس سے کوئی مطلب نہیں ہے کہ کون سی پارٹی آ رہی ہے۔ہم اپنی تنظیمی ڈھانچے کو مضبوط بنانے کی جدوجہد میں مصروف ہیں۔