گھرمیں آتشزدگی سے ضعیفہ ہلاک - پھول بگان
گھر میں آ گ لگنے سے پھول بگان کی رہنے والی 60سالہ ضعیفہ کی موت ہو گئی۔
گھرمیں آگ لگنے سے ضعیفہ ہلاک
پولس کا کہنا ہے کہ پھول بگان کے ایم ایم روڈ کی رہنے والی لکشمی منڈل (60)کوگھرمیں جھلسی ہوئی حالت میں پائی گئی ۔انہیں اسپتال میں داخل کرایاگیا جہاں ان کی موت ہو گئی ۔
تفتیش جا ری ہے اور پڑوسیوں سے پو چھ پچھ کی جا رہی ہے۔