اردو

urdu

ETV Bharat / city

مغربی بنگال: بس حادثہ میں 25 افراد زخمی - کولکتہ میں

کولکاتا میں ایک منی بس کے دیگر ایک بس سے ٹکرانے کی وجہ سے 25 افراد زخمی ہوگئے۔

بس حادثہ میں 25 افراد زخمی

By

Published : Sep 15, 2019, 11:48 PM IST

Updated : Sep 30, 2019, 6:44 PM IST

مغربی بنگال کے دارالحکومت کولکاتا کے پرانے شہر علاقے میں میو روڈ پر اتوار کو ایک بس دوسری منی بس سے جا ٹکرائی جس میں کچھ خواتین کے علاوہ کم سے کم 25 افراد زخمی ہوگئے۔
پولس نے بتایا کہ زخمیوں میں 12 کو نزدیکی اسپتال میں بھرتی کرایا گیا ہے۔
یہ حادثہ اس وقت پیش آیا جب بس کافی تیز رفتاری سے آرہی تھی کہ مخالف سمت سے آرہی منی بس سے ٹکرا گئی۔ بس کا ڈرائیور محفوظ ہے۔
پولیس جائے واقعہ پر پہنچ کر معاملے کی جانچ کررہی ہے۔ اس معاملے میں ابھی تک کسی کی گرفتاری عمل میں نہیں آئی ہے۔

Last Updated : Sep 30, 2019, 6:44 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details