اردو

urdu

ETV Bharat / city

کشن گنج: جامعتہ الامام البخاری کے طلباء کے درمیان مسابقہ - جامعتہ الامام البخاری

ریاست بہار کے ضلع کشن گنج میں توحید ایجوکیشنل ٹرسٹ کے زیر اہتمام جامعتہ الامام البخاری کے طلبا کے درمیان مسابقے کا انعقاد۔

فائل فوٹو

By

Published : Mar 15, 2019, 2:30 AM IST

جامعتہ الامام البخاری کے طلبا کے درمیان مسابقہ میں جامعہ کے طلبہ نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا۔
طلبہ کے ذرریعے پیش کے گئے بیانات میں امن و سلامتی اور اتحاد و اتفاق کے ساتھ اسلام کی مساویانہ سلوک کے مضامین شامل تھے۔

انہوں نے مذہب اسلام پر عائد الزامات کو رد کرتے ہوئے اسے بنیاد بتایا اور کہا کہ اسلام نے عدل و انصاف کا جو نمونہ پیش کیا اس کی مثالیں کہیں نہیں ملتی۔

متعلقہ ویڈیو

آخر میں مدیر جامعتہ الامام البخاری مولانا کوثر مدنی نے طلبہ کی حوصلہ افزائی کی اور روشن مستقبل کی دعائیں دی۔ وہیں شاہنواز ندوی نے زبان و بیان کی اہمیت پر طلبہ سے تفصیلی گفتگو کی۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details