اردو

urdu

ETV Bharat / city

تلنگانہ: کاکتیہ نہر سے تین لاشیں برآمد - پولیس کو جانچ کے دوران پتہ چلا کہ یہ کاربینک کالونی کے ستیہ نارائنا ریڈی کی ہے

تلنگانہ کے کریم نگر ضلع کی کاکتیہ نہر سے نکالی گئی کار سے تین لاشیں برآمد ہوئیں۔ تماپور منڈل کے الوگانور کے قریب اس نہر میں گری کار کو پولیس نے کرین کی مدد سے نکالا، جس سے تین لاشیں برآمد ہوئیں۔

تلنگانہ: کاکتیہ نہر سے تین لاشیں برآمد
تلنگانہ: کاکتیہ نہر سے تین لاشیں برآمد

By

Published : Feb 17, 2020, 3:03 PM IST

Updated : Mar 1, 2020, 3:02 PM IST

پولیس نے اس سلسلہ میں ایک معاملہ درج کرکے جانچ شروع کی۔ پولیس کو جانچ کے دوران پتہ چلا کہ یہ کاربینک کالونی کے ستیہ نارائنا ریڈی کی ہے۔لاشوں میں دو خواتین ایک مرد شامل ہیں۔بتایاجاتا ہے کہ یہ افراد رکن اسمبلی ڈی منوہر کے رشتہ دار ہیں۔27جنوری کو حیدرآباد کیلئے یہ افراد کار میں روانہ ہوئے تھے تاہم تب سے ان کا کوئی اتہ پتہ نہیں چل رہا تھا تاہم آج پولیس کو کار میں یہ لاشیں برآمد ہوئیں۔

Last Updated : Mar 1, 2020, 3:02 PM IST

For All Latest Updates

ABOUT THE AUTHOR

...view details