اردو

urdu

ETV Bharat / city

کرگل میں پھنسے کشمیریوں نے حکومت سے انخلاء کی مانگ کی

درماندہ افراد نے کہا اگرچہ حکومت ملک و بیرون ملک سے لوگوں کو واپس لا رہی ہیں لیکن ہمیں حالات کے رحم و کرم پر چھوڑ دیا گیا ہے۔

STRANDED KASHMIRIS IN KARGIL DEMAND IMMEDIATE EVACUATION
کرگل میں پھنسے کشمیریوں نے حکومت سے انخلاء کی مانگ کی

By

Published : May 10, 2020, 11:38 AM IST

یونین ٹیریٹری لداخ میں درماندہ کشمیری افراد نے دونوں یو ٹی انتظامیہ (کشمیر اور لداخ) سے انہیں کشمیر پہنچانے کی مانگ کی ہے۔

کرگل میں پھنسے کشمیریوں نے حکومت سے انخلاء کی مانگ کی

ان کے مطابق انہیں لاک ڈاؤن کی وجہ سے بڑی پریشانی اور ڈپریشن کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔ انہوں نے کرگل میں احتجاج کرتے ہوئے انتظامیہ سے مانگ کی انہیں جلد از جلد کشمیر جانے کی اجازت دی جائے۔

واضع رہے کہ لداخ سے کشمیر جانے والی قومی شاہراہ بند ہے اور یہ لوگ لاک ڈاؤن ہونے کی وجہ سے چھہ مہینوں سے کرگل میں پھنسے ہوئے ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details