اس کے بعد اور ریاست کو دو مرکز کے زیرانتظام علاقہ بنایا گیا۔
اس کے خلاف 5 اگست 2020کو کرگل بند رکھنے کی اپیل کی گئی ہے۔
ایک مشترکہ پریس کانفرنس کے دوران نیشنل کانفرنس اور کانگریس نے مرکزی سرکار پر شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے ریاست کی خصوصی حیثیت کو دوبارہ بحال کرنے کی اپیل کی۔
نیشل کانفرنس کے سینئر رہنما و سابقہ کابینہ وزیر قمر علی اخون اور کانگریس کے سینئر رہنما و سابق رکن اسمبلی حاجی اصغر علی کربلائی کے زیر صدارت میں آج ایک مشترکہ پریس کانفرنس کے دوران ریاست جموں و کشمیر کی بحالی کے لئے مرکزی سرکار سے اپیل کی۔