اتوار کے روز بنارس سے کانپور پہنچی وندے بھارت ٹرین میں مسافروں کو بدبودار کھانا پیش کیا گیا، جس پر مسافروں نے اعتراض جتاتے ہوئے ہنگامہ کیا، اور ٹرین میں موجود 'شکایت بک' پر اس کی شکایت کی۔
وندے بھارت ایکسپریس میں بھی گھٹیا معیار کا کھانا - وندے بھارت ایکسپریس میں بھی گھٹیا معیار کا کھانا
وندے بھارت ایکسپریس نامی وی آئی پی ٹرین میں مسافریں کو غیر معیاری کھانا پیش کیے جانے پر ہنگامہ کیا گیا۔
وندے بھارت ایکسپریس
خراب کھانا دیے جانے کے معاملے میں آئی آر سی ٹی سی کے جی جی ایم، ایم پی سنگھ دہلی سے کانپور سینٹرل اسٹیشن پہنچے وہ پورے دن کانپور میں رہ کر تحقیقات کے بعد اپنی رپورٹ ریلوے وزارت کے حوالے کیے۔