اردو

urdu

ETV Bharat / city

Rape Case Against Mahamandaleshwar Prakhar Maharaj: مہامنڈلیشور پرکھر مہاراج کے خلاف عصمت دری کا مقدمہ - ای ٹی وی بھارت کی خبر

یوپی کے کانپور سے ایک بڑی خبر سامنے آئی ہے۔ بتایا جاتا ہے کہ مہامنڈلیشور پرکھر مہاراج کے خلاف عصمت دری کا معاملہ درج کیا گیا ہے۔ مہاراج پر 27 سالہ لڑکی کے ساتھ زیادتی کا الزام ہے۔

Rape Case against Mahamandaleshwar Prakhar Maharaj
مہامنڈلیشور پرکھر مہاراج کے خلاف عصمت دری کا مقدمہ

By

Published : Apr 6, 2022, 3:21 PM IST

متاثرہ کے خاندان نے یوپی خواتین کمیشن کی رکن پونم کپور سے مدد کی اپیل کی ہے۔ موصولہ اطلاعات کے مطابق اقتدار اور اپوزیشن کے کئی سینیئر لیڈر بابا پرکھر مہاراج کے شاگرد ہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details