اردو

urdu

By

Published : Oct 27, 2019, 11:22 PM IST

ETV Bharat / city

کانپور میں کانگریس کا 'دیوالی ملن' پروگرام

کانپور میں کانگریس پارٹی نے دیوالی کے تہوار کے موقع پربھائی چارہ اور محبت کا پیغام دیا۔

کانپور میں کانگریس کا ’دیپالوی ملن‘ پروگرام

کانگریس نے 'آو ایک دیا جلاۓ' پروگرام منعقد کرکے قومی اتحاد کا پیغام دیا جبکہ اس پروگرام میں سابق مرکزی وزیر پرکاش جیسوال نے بھی شرکت کی۔

کانپور میں کانگریس کا ’دیپالوی ملن‘ پروگرام

کانپور میں دیوالی کے موقع پر دیوالی ملن کے پروگرام کا انعقاد کیا گیا اور اس پروگرام میں تمام مذاہب کے لوگ شامل ہوئے۔

اس موقع پر سب کو مل کر رہنے اور نفرتوں کو ختم کرنے کی ترغیب دی گئی۔

کانگریس پارٹی پچھلے بیس برس سے یہ پروگرام منعقد کر رہی ہے جس کا مقصد مختلف مذاہب کے ماننے والوں میں یکجہتی پیدا کرنا ہے۔

For All Latest Updates

TAGGED:

ABOUT THE AUTHOR

...view details