اردو

urdu

ETV Bharat / city

کانپور: کورونا سے متاثر پولیس اہلکاروں کی تعداد میں اضافہ

عالمی وبا کورونا وائرس کا اثر بھارت کی مختلف ریاستوں میں دن بدن تیزی سے پھیلتا جا رہا ہے، جس کےسبب متاثرین کے ساتھ ساتھ ہلاکتوں میں بھی غیر معمولی اضافہ دیکھنے کو مل رہا ہے۔

کورونا سے متاثر پولیس اہلکاروں کی تعداد میں اضافہ
کورونا سے متاثر پولیس اہلکاروں کی تعداد میں اضافہ

By

Published : Apr 30, 2020, 3:46 PM IST

ریاست اترپردیش کے شہر کانپور کی بات کریں تو یہاں کورونا سے متاثر ہونے والے پولیس اہلکاروں کی تعداد بڑھتی جارہی ہے۔

آپ کو بتا دیں کہ کانپور میں پولیس اہلکاروں کی بڑھتی تعداد کو دیکھ کر ، اے ڈی جی اور آئی جی نے پولیس اہلکاروں کی صحت پر تشویش کا اظہار کیا ہے۔

پولیس اہلکار اپنی ڈیوٹی پوری ذمہ داری کے ساتھ کانپور کے مختلف علاقوں میں ادا کرر ہے ہیں تھانے میں میڈیکل ٹیم کے ذریعے پولیس اہلکاروں کا میڈیکل چیک اپ کیا گیا اور سب کی تھرمل اسکریننگ کی گئی۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details