اتر پردیش کے ضلع کانپور کے گھاٹم پورہ علاقے میں بیندا قصبہ قریب یہ سبھی افراد اپنی کار ماروتی وین پر سوار تھے اسی دوارن سامنے سے آرہی ایک دوسری ماروتی وین نے اسے ٹکر مار دی جس میں چار افراد ہلاک اور اور چار زخمی ہو گئے
سڑک حادثے میں ایک ہی خاندان کے تین افراد ہلاک - ضلع کانپور کے گھاٹم پورہ علاقے میں بیندا قصبہ
بتایا جا رہا ہے کہ یہ سبھی افراد مکتا دیوی مندر سے درشن کرکے واپس اپنے گھر لوٹ رہے تھے اسی دوران حادثہ ہو گیا۔
جائے وقوع کی تصویر
حادثے میں ایک ہی خاندان کے تین افراد ہلاک
سبھی زخمیوں کو قریب کے اسپتال میں علاج ومعالجہ کے لیے داخل کرا دیا گیا ہے، اس کی اطلاع ملتے ہی پولیس موقع پر پہنچ گئی اور لاش کو اپنے قبضے میں لے کر پوسٹ مارٹم کے لیے بھیج دیا
پولیس کے مطابق یہ افراد بٹھور کے رہنے والے ہیں
Last Updated : Jun 23, 2019, 11:36 PM IST