سرکاری ذرائع نے آج شام یہاں یہ اطلاع دی۔ انہوں نے بتایا کہ اترپردیش لیکھ پال سنگھ کی کال پر گذشتہ کئی دنوں سے اپنے آٹھ نکاتی مطالبات کے سلسلے میں لیکھ پال ضلع ہیڈکوارٹر پر ہڑتال کرکے دھرنا دے رہے تھے۔ حکومت کی جانب سے لیکھپالوں کی ہڑتال کو غیر قانونی قرار دیتے ہوئے ایسما نافذ کر دیا۔بعدازاں ہڑتال پر بیٹھے لیکھپالوں کے خلاف یہ کاروائی کی گئی۔
ایٹہ، ہڑتال کرنے والے 14 لیکھ پال فوری طور پر معطل، 138 کی تنخواہ روکی گئی
اترپردیش حکومت نے لیکھ پالوں کے ہڑتال کو غیر قانونی قرار دیتے ضروری خدمات کی بحالی کا ایکٹ (ایسما) نافذ کرنے کے بعد بھی اپنے مطالبات کے سلسلے میں ہڑتال پر بیٹھے 14 لیکھپالوں کو فوری طور پر معطل کرتے ہوئے 138 کا ’نو ورک نو پے‘ کے تحت تنخواہ روک دی ہے۔
Breaking News
اس درمیان ضلع انتظامیہ کی کاروائی پر لیکھ پال سنگھ کے ضلع صدر نیم سنگھ ورما نے کہا کہ حکومت چاہے جو کاروائی کرلے ایٹہ لیکھپالوں کی ہڑتال جاری رہے گی۔