ریاست کرناٹک میں ہاویری ضلع کے ہرے کیرور حلقے کے رکن اسمبلی بی سی پاٹل کو وزیر برائے زراعت کا عہدہ دیے جانے پر یہاں کے عوام نے خوشی کا اظہار کیا ہے۔
ہرے کیرور کے رکن اسمبلی کو وزارت کا عہدہ - بی ایس پاٹل کو وزارت کا عہدہ
ہرے کیرور حلقے کے رکن اسمبلی بی ایس پاٹل کو وزارت کا عہدہ دیے جانے پر عوام نے ریلی نکال کر ان کا شاندار استقبال کیا۔
ہرےکیرور حلقے کے رکن اسمبلی بی ایس پاٹل
وزیر برائے زراعت بی سی پاٹل کے ہرے کیرور شہر کی آمد کی خوشی میں وہاں کی عوام نے ریلی نکال کر پاٹل کا زبردست استقبال کیا۔
واضح رہے کہ ہرے کیرور حلقے سے کسی بھی رکن اسمبلی کو گزشتہ چالیس برس سے کسی کو وزارت کا عہد نہیں دیا گیا تھا۔ لیکن اس مرتبہ ریاست کرناٹک کے وزیراعلیٰ بی ایس یدیورپا نے اس حلقے کے رکن اسمبلی بی سی پاٹل کو وزارت کا عہدہ دیے جانے پر یہاں کے عوام نے خوشی کا اظہار کر تے ہوئے رکن اسمبلی کو مبارک باد کے ساتھ ساتھ نیک خواہشات بھی پیش کیا۔
Last Updated : Mar 1, 2020, 9:09 AM IST