ریاست کرناٹک کے یادگیر میں موجود مدرسہ فلاح دارین کے مہتمم نے ماہ شعبان کی فضیلت و اہمیت پر ای ٹی وی بھارت سے کہا کہ یہ ایک بابرکت مہینہ ہے۔ اس ماہ میں رسولﷺ نے پوری شدت کے ساتھ روزے رکھتے تھے۔ آپﷺ نے فرمایا کہ شعبان میں روزہ رکھ کر رمضان المبارک میں روزہ رکھنے کی عادت بنالیں۔ Virtues and blessings of the month of Shaban۔
Preparation for Ramadan: 'شعبان رمضان المبارک کی تیاری کا مہینہ ہے'
مدرسہ فلاح دارین کے مہتمم مولانا مفتی یاسین باقوی نے ماہ شعبان کی فضیلت و اہمیت پر ای ٹی وی بھارت سے کہا کہ 'ماہ شعبان رمضان المبارک کی تیاری کا مہینہ ہے'۔ Mufti Yasin Baqwi on Shaban۔
Preparation for Ramadan
انہوں نے کہا کہ ماہ شعبان میں تمام صحابہ کرامؓ اپنے اپنے کاموں کو پورا کرتے تھے تاکہ رمضان المبارک میں بھرپور عبادت کرسکیں۔