اردو

urdu

ETV Bharat / city

Protest Against Desecration of Statue in Yadgir: مجمسہ کی بے حرمتی کے خلاف یادگیر میں احتجاج - بسویشور کے مجمسہ کی بے حرمتی کے خلاف یادگیر میں ریلی

کرناٹک کے بیلگام ضلع میں واقع ہسلی دیہات میں بسویشور کے مجسمہ کی بے حرمتی کے خلاف ضلع یادگیر میں جنگم سماج کے لوگوں نے احتجاجی ریلی Protest Against Desecration of Statue in Yadgir نکالی۔

Jangam Samaj staged a protest rally in Yadgir
Jangam Samaj staged a protest rally in Yadgir

By

Published : Dec 23, 2021, 12:26 PM IST

کرناٹک:ریاست کرناٹک کے ضلع یادگیر میں بیلگام ضلع کے خانہ پور تعلقہ میں واقع ہسلی دیہات میں بسویشور کے مجسمہ کی بے حرمتی کی مذمت کرتے ہوئے یادگیر ضلع کے جنگم سماج کی جانب سے ایک احتجاجی ریلی Jangam Samaj Rally in Yadgir نکالی گئی۔

ویڈیو دیکھیے
یہ احتجاجی ریلی شہر کے بسویشور مٹھ سے گاندھی چوک، امبیڈکر چوک، شاستری چوک، سبھاش چوک سے ہوتی ہوئی ڈپٹی کمشنر آفس تک نکالی گئی۔ ریلی کے دوران مہاتما گاندھی، امبیڈکر، سبھاش چندرا بوس کے مجسمہ پر گل پوشی کی گئی۔ بعدازاں ایک یادداشت ڈپٹی کمشنر یادگیر Deputy Commissioner Yadgir کو دی گئی جس میں وزیراعلی سے مطالبہ کیا گیا کہ بسویشور کے مجسمہ کی بے حرمتی کرنے والوں کو فوری گرفتار کیا جائے اور انہیں سزا دی جائے۔

مزید پڑھیں:


اس موقع پر یادگیر کے تعلقہ گرمٹکل، شاہپور، شورا پور، وڈگرہ تعلقات کے جنگم سماج سے تعلق رکھنے والے ذمہ داران شرکت کرتے ہوئے کامیاب بنایا۔

For All Latest Updates

TAGGED:

ABOUT THE AUTHOR

...view details