اردو

urdu

ETV Bharat / city

گلبرگہ شہر میں دن دھاڑے نوجوان کا قتل

ریاست کرناٹک کے شہر گلبرگہ میں دن دھاڑے ایک نوجوان پر قاتلانہ حملہ کا ایک واقعہ پیش آیا۔

Murder of a young man in gulbarga
Murder of a young man in gulbarga

By

Published : Aug 21, 2020, 9:50 PM IST

کرناٹک کے شہر گلبرگہ میں دن دھاڑے ایک نوجوان پر قاتلانہ حملہ کا واقعہ پیش آیا. خبروں کے مطابق آج صبح بارش کے دوران تین نوجوان موٹر سائیکل پر محبوب گلشن میں پہنچے اور ویرش کڑ گنجی نامی 21 سالہ نوجوان پر چاقو سے حملہ کر کے فرار ہوگئے۔

ویرش کو گہر ے زخم آئے اس کے کافی خون بہنے سے راستے میں ہی اس کی موت ہوگئی۔ اس سلسلے میں بر ہمپور پولیس اسٹیشن میں مقدمہ درج کیا گیا ہے۔ اس قتل کے ملزم کو تلاش کیاجارہاہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details