اردو

urdu

ETV Bharat / city

میڈیکل کالج کی طالبات ڈفتھیریا کی شکار - GIMS Medical College news

ریاست کرناٹک کے مشہور شہر گلبرگہ میں واقع جیمس میڈیکل کالج کی درجنوں طالبات ڈفتھیریا نامی بیماری میں مبتلا ہوگئی ہیں۔

متعلقہ تصویر

By

Published : Sep 1, 2019, 11:01 PM IST

Updated : Sep 29, 2019, 3:00 AM IST

اطلاعات کے مطابق جیمس میڈیکل کالج کے 28 طالبات ڈفتھیریا نامی بیماری کی شکار ہوگئی ہیں، سبھی متاثرہ طالبات کو سرکاری ہسپتال میں علاج کے لیے داخل کیا گیا ہے۔

میڈیکل کالج کی طلبہ ڈپٹریہ کی شکار

اس موقع پر جیمس میڈیکل کالج کی طالبہ نے ای ٹی وی بھارت کو بتایا کہ 'مذکورہ بیماری کو ڈفتھیریا کہا جاتا ہے، اس میں ایک قسم کا وائرس ہوتا ہے جس سے دوسرے بھی متاثر ہو سکتے ہیں، اس کی علامت گلے میں در اور بخار آنا ہے۔'

انہوں نے کہا کہ'جیمس میڈیکل کالج کی کل 28 طالبات اس بیماری کی شکار ہیں۔ ان کا سرکاری ہسپتال میں علاج جاری ہے۔'

Last Updated : Sep 29, 2019, 3:00 AM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details