گلبرگہ میں کورناوائرس سے تحفظ کے لیےگلبرگہ شہر میں میونسپل کارپوریشن کی جانب سے دوائی چھڑکاؤ کیا گیا۔
کورونا کے پیش نظر دواؤں کا چھڑکاؤ - میونسپل کارپوریشن کی جانب سے دوائی چھڑکاؤ
ریاست کرناٹک کے مشہور شہر گلبرگہ میں میونسپل کاروپوریشن کی جانب سے شہر میں دواؤں کا چھڑکاؤ کیا گیا۔
![کورونا کے پیش نظر دواؤں کا چھڑکاؤ gulbarga municipal corporation active on coronavirus](https://etvbharatimages.akamaized.net/etvbharat/prod-images/768-512-6492714-413-6492714-1584805704839.jpg)
کورونا کے پیش نظر دوائی چھڑکاؤ
ویڈیو
اس موقعے پر کارپویشن کے جانب شہر کے نالیوں میں بھی دوائی کا چھڑکاؤ کیا گیا۔ اس موقعہ پر گلبرگہ ضلع ڈپٹی کمشنر بی شرتھ نے کہاکہ' شہر میں کورناوائرس کے تحفظ کے لیے اقدامات کیے جارہے ہیں۔ اس کام میں عوام کا بھی تعاون ہونا بہت ضروری ہے'۔
عوام اپنا شہر اپنے محلے اپنے گھر کو و صاف رکھنے کی کوشش کر یں۔ عوامی ہجوم کو جمع ہونے نہ دیں۔ عوام اپنی حفاظت خود کریں۔ کھانسی بخار کے مریض فوراً اپنا علاج کرنے کی کوشش کریں'۔