اردو

urdu

ETV Bharat / city

کانگریس کے اراکین کا حکومت کے خلاف احتجاج - گلبرگہ

ریاست کرناٹک کے شہر گلبرگہ میں کانگریس پارٹی کی جانب سے وزیراعظم نریندر مودی کے خلاف احتجاج کیا گیا اور چوکیدار چور ہے کے نعرے لگائے گئے۔

karnataka

By

Published : Mar 27, 2019, 10:53 PM IST

Updated : Mar 28, 2019, 12:04 AM IST


اس موقع پر گلبرگہ کانگریس پارٹی کے ضلع صدر نے کہا کہ وزیراعظم مودی نے گذشتہ لوک سبھا انتخابات میں عوام کو اچھے اچھے خواب دکھا کر ووٹ حاصل کیے۔

متعلقہ ویڈیو

انہوں نے کہا کہ وزیراعظم مودی نے ملک کے عوام کو بلیک منی واپس لانے کا وعدہ کیا تھا مگر اس کے برخلاف وجے مالیا، نیرو مودی جیسے لوگ ملک کا کروڑوں روپے لے کر فرار ہو گئے۔

انہوں نے الزام عائد کیا کہ مودی جی اس ملک کے چوکیدار نہیں بلکہ ملک کو لوٹنے والوں کے بھاگے دار ہیں۔

Last Updated : Mar 28, 2019, 12:04 AM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details