اردو

urdu

ETV Bharat / city

گلبرگہ: گنیش اتسو کے موقع پر امن کمیٹی کا اجلاس

ڈی ایس پی نے کورونا وائرس کے متاثرین کی تعداد میں دن بدن اضافہ دیکھا جارہا ہے. ایسے حالات میں گنیش چتورتی اور محرم کو سادگی سے منانے کی اپیل کی۔

aman committee meeting on the occasion of Ganesh Chaturthi celebrations in gulbarga
aman committee meeting on the occasion of Ganesh Chaturthi celebrations in gulbarga

By

Published : Aug 21, 2020, 11:00 PM IST

ریاست کرناٹک گلبرگہ ضلع کے چنچولی تعلقہ میں گنیش اتسو کے موقع پر امن کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا. اس پر ڈی ایس پی ویر بھد ریہ نے کہاکہ' ملک بھر میں پھیلی ہوئی وبا کورونا وائرس کے متاثرین کی تعداد میں دن بدن اضافہ دیکھا جارہا ہے. ایسے حالات میں گنیش چتورتی اور محرم کو سادگی سے منائیں'۔

عوامی ہجوم سے گریز کریں۔ اور زیادہ بڑے والے گنیش مورتی نہ بٹھا ئیں اور زیادہ تر اپنے ہی گھروں میں گنیش اتسومنائیں.

بھیڑوالے علاے سے بچوں کو دور رکھیں اور سماجی فاصلہ کو برقرار رکھنے کی کوشش کریں. اسی حالات میں اپنی جان کی حفاظت از خود کر نے کی ضرورت ہے۔ کورونا زندگی کا ہر شعبہ متاثرور ہے. اس لیے عوام کو ہمیشہ اپنا خیال خود رکھنے کی ضرورت ہے.

ABOUT THE AUTHOR

...view details