اردو

urdu

ETV Bharat / city

وٹھل ہیرور کی ساتویں برسی پر گلہائے عقیدت کا تحفہ - گلہائے عقیدت

کولی سماج کے رہنما وٹھل ہیرور کی ساتویں برسی کے موقع پر کولی سماج نے انہیں گلہائے عقیدت پیش کرتے ہوئے ان کی تعلیمات کو زندگی میں اتارنے اور اس پرعمل کرنے کا عزم کیا۔

A tribute to Vittal Heroor
وٹھل ہیرور کی ساتویں برسی پر گلہائے عقیدت کا تحفہ

By

Published : Dec 3, 2020, 6:31 PM IST

ریاست کرناٹک کے ضلع یادگیر میں کولی سماج نے اپنے رہنما وٹھل ہیرور کی ساتویں برسی منائی۔

وٹھل ہیرور کی ساتویں برسی پر گلہائے عقیدت کا تحفہ

اس موقع پر کولی سماج ضلع یادگیر کے صدر ڈاکٹر امیش نے میڈیا سے بتایا کہ آج کولی سماج کے رہنما وٹھل ہیرور کی ساتویں برسی ہے وٹھل ہیرور زندگی بھر قبائلی اور کولی سماج کو بہتر مقام دلانے کے لئے جدوجہد کرتے رہے، کولی سماج کو چاہیے کہ وہ وٹھل ہیرور کے بتائے ہوئے طریقے پر چلیں، تاکہ کولی سماج کو بھی سماج میں خوشحال زندگی گزارنے کا موقع ملے۔

مزید پڑھیں:

گلبرگہ: زیارت آثار مبارک کے موقع پر بردہ شریف وقصید غوثیہ پڑھا گیا


ڈاکٹر امیش نے کہا کہ وٹھل ہیرور ڈاکٹر بابا صاحب امبیڈکر کو بہت ماننے والی شخصیت تھےوہ اپنا ہر کام امبیڈکر کے بتائے ہوئے راستے پر چل کر سماج میں وہ مقام پیدا کیا جو ہمیشہ یاد رکھا جائے گا اس موقع پر کولی سماج تنظیم کے دیگر ذمہ داران بھی موجود تھے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details