اردو

urdu

ETV Bharat / city

گلبرگہ میں کورونا کے 4 نئے معاملے، مریضوں کی تعداد 71 - کملاپور تعلقہ کے 30 سالہ شخص، مومن پورہ گلبرگہ کے 35 سالہ

ریاست کرناٹک کے ضلع گلبرگہ میں کورونا کے 4 نئے معاملے سامنے آئے ہیں۔ اب گلبرگہ میں کورونا وائرس کے مریضوں کی تعداد بڑھ کر 71 ہوگی ہے۔

4 new cases of corona in Gulberga, number of patients 71
گلبرگہ میں کورونا کے 4 نئے معاملے، مریضوں کی تعداد 71

By

Published : May 11, 2020, 4:53 PM IST

کورونا وائرس سے جو 4 افراد متاثر پائے گئے ہیں، ان میں افضل پور تعلقہ کے 35 سالہ شخص، کملاپور تعلقہ کے 30 سالہ شخص، مومن پورہ گلبرگہ کے 35 سالہ اور 72 سالہ شخص شامل ہیں۔ 3 کورونا وائرس مریضوں کو جیمس ہسپتال گلبرگہ اور ایک مریض کو ای ایس آئی ہسپتال میں داخل کیا گیا ہے۔ گلبرگہ ضلع میں اب تک کورونا سے 6 افراد کی موت ہو چکی ہے۔ گلبرگہ میں آج کل 13 مریض صحتیاب ہو کر ہسپتال سے گھر گئے ہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details