اردو

urdu

ETV Bharat / city

دیوریا: نرس کی خودکشی - Nurse in Jhansi

اترپردیش کے ضلع دیوریا کے ترکلوا میں ایک اسٹاف نرس نے پھانسی کا پھندا لگا کر اپنی جان دے دی۔

نرس نے خودکشی کی
نرس نے خودکشی کی

By

Published : Aug 18, 2020, 5:03 PM IST

پولیس ذرائع نے آج یہاں بتایا کہ ضلع جھانسی کے پونچھ علاقے کے پناری گاؤں باشندہ خوشبو لودھی ترکلوا سی ایچ سی میں اسٹاف رنس کے طور پر تعینات تھے اور وہ محکمہ صحت کے سرکاری آواس میں اپنے آٹھ سالہ بیٹے کے ساتھ رہتی تھی۔ پیر کی دیر رات کو بیٹا اٹھا اور ماں کو پنکھے سے لٹکتا ہوا دیکھ چیخنے لگا۔

یہ بھی پڑھیں: دیوریا ضلع ہسپتال کا ویڈیو وائرل


آس پاس کے لوگوں نے واقعہ کی اطلاع پولیس کو دی۔ خاتون کو پھانسی کے پھندے سے اتارا گیا اس کی موت ہوچکی تھی۔ پولیس نے لاش کو پوسٹ مارٹم کے لئے بھیج دیا ہے اور معاملے کی جانچ کررہی ہے۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details