اردو

urdu

ETV Bharat / city

گجرات میں سڑک حادثہ، پانچ ہلاک، تین زخمی - road accident in gujrat

گجرات میں جام نگر ضلع میں پیش آئے ایک سڑک حادثے میں تین خاتون سمیت ایک ہی کنبہ کے پانچ لوگوں کی موت ہوگئی جبکہ تین دیگر زخمی ہوگئے۔

ای ٹی وی بھارت
گجرات میں سڑک حادثہ میں پانچ ہلاک، تین زخمی

By

Published : Dec 6, 2019, 10:58 PM IST

گجرات میں جام نگر ضلع کے کالاواڑ تعلقہ کے بھاوابھی کھجڑیا گاوں کے نزدیک آج ایک سڑک حادثہ میں تین خاتون سمیت ایک ہی کنبہ کے پانچ لوگوں کی موت ہوگئی جبکہ تین دیگر زخمی ہوگئے۔

پولیس نے بتایا کہ پوربند ر ضلع باولاودر درگاہ سے واپس آرہے جام نگر میں رہنے والے کنبہ کی کار جام کنڈورنا روڈ پر ایک تیز رفتار سے ٹرک سے ٹکرا گئی۔ پانچ لوگوں کی موقع پر ہی موت ہوگئی جبکہ تین زخمیوں کو اسپتال میں داخل کرایا گیا ہے۔

For All Latest Updates

ABOUT THE AUTHOR

...view details