اردو

urdu

ETV Bharat / city

پونچھ میں سالانہ عرس - Urse in Poonch

ریاست جموں و کشمیر کے ضلع پونچھ میں واقع گاؤں بانڈی چیچیا میں تین روزہ سالانہ ارس منایا گیا۔

پونچھ میں سالانہ عرس

By

Published : Apr 26, 2019, 10:57 PM IST

اس عرس میں بڑی تعداد میں لوگوں نے حصہ لیا اور ضلع میں آپسی بھائی چارے کے لیے دعائیں کیں۔

پونچھ میں سالانہ عرس

اس عرس میں ضلع کے علاوہ دوسرے مقاموں سے بڑی تعداد میں لوگ پہنچتے ہیں اور خاندان کی خوشحالی کی دعا مانگتے ہیں۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details