15 تا 18 سال کے بچوں کے لیے خصوصی کووِڈ ویکسینیشن مہم Vaccination of 15-18 Age Group Begins سب ڈویژن بھلیسہ اور ٹھٹھری میں چلائی گئی، جس میں اسکول انتظامیہ کی جانب سے بچوں کو کورونا وائرس سے بچاؤ کے لیے مقررہ وقت میں ٹیکے لگائے گئے۔ جب کہ دیگر باہری بچوں کو ٹیکہ لگانے کے لیے قریبی اسکول میں انتظامات کیے گئے ہیں۔
Vaccination Drive for Children in Doda: 'بچے کووِڈ ویکسینیشن مہم میں بڑھ چڑھ کر حصہ لے رہے ہیں' - بھلیسا ٹھتری میں بچوں کے لیے ویکسینیشن مہم کا پہلا مرحلہ شروع
اسکول کے منتظم نے گندوہ، ڈھڈکی، چلی جاکیاس اور میڈیکل ڈپارٹمنٹ گندوہ کک نے بھلیسا ٹھتری میں 15-18 سال کی عمر کے بچوں کے لیے ویکسینیشن مہم Vaccination Drive for Children کا پہلا مرحلہ شروع کیا۔
بچے کووِڈ ویکسینیشن مہم میں بڑھ چڑھ کر حصہ لے رہے ہیں
اسکول کے منتظم نے گندوہ، ڈھڈکی، چلی جاکیاس، اور میڈیکل ڈپارٹمنٹ گندوہ کک نے بھلیسا ٹھتری میں 15-18 سال کی عمر کے بچوں کے لیے ویکسینیشن مہم کا پہلا مرحلہ شروع کیا۔مذکورہ عمر کے بچوں کے لیے ویکسینیشن سنٹر قائم کرکے ان بچوں کی ویکسینیشن کرانے پر انہوں نے خوشی کا اظہار کیا۔
- مزید پڑھیں: Vaccination of Children Campaign in India: پندرہ سے اٹھارہ برس کے بچوں کے لیے ویکسی نیشن کی شروعات
پرنسپل گورنمنٹ ایچ ایس ایس گندوہ Principal Government HSS Gandoh محمد ایوب شیخ نے کہا کہ ہم بہت خوش ہیں، شدید برفباری کے باوجود طلباء و طالبات مکمل تعاون کررہے ہیں۔