مرکزی وزیر نے جموں کا دورہ کیا - رکن پارلیمنٹ جگل کشور شرما
مرکزی وزیر کیرن رجیجو نے آج جموں و کشمیر کی سرمائی دارالحکومت جموں کا دورہ کیا۔ اس دورہ کے دوران انہوں نے بگھوتی نگر میں 4 کروڑ روپے کی لاگت سے تعمیر انڈور سپورٹس ہال کا افتتاح کیا۔
مرکزی وزیر نے جموں کا دورہ کیا
ابتدائی تقریب میں ان کے ہمراہ رکن پارلیمنٹ جگل کشور شرما، صوبائی کمشنر جموں سنجیوں شرما، ضلع ترقیاتی کمشنر جموں سوشما چوہان اور جموں کشمیر سپورٹس کونسل کے چیئرمین ڈاکٹر نسیم جاوید چودھری موجود تھے۔
Last Updated : Feb 17, 2020, 9:21 PM IST