اردو

urdu

ETV Bharat / city

پونچھ میں ایل او سی پر تین پاکستانی گرفتار - پاکستانی شہری ایل او سی پر گرفتار

جموں و کشمیرکے ضلع پونچھ میں واقع ایل او سی پر پاکستان کے تین افراد پکڑے گئے ہیں۔

پونچھ میں ایل او سی پر تین پاکستانی گرفتار
پونچھ میں ایل او سی پر تین پاکستانی گرفتار

By

Published : Aug 18, 2021, 10:15 PM IST

ضلع پونچھ میں واقع ایل او سی پر پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کے تین افراد کو بھارتی فوج نے بدھ کے روز گرفتار کیا ہے۔ سرکاری ذرائع کے مطابق ان تینوں افراد کو کے جی سیکٹر کے چاکندا باغ علاقے سے پکڑا گیا ہے۔

مزید پڑھیں:جلال آباد میں طالبان کے خلاف مظاہرے کے دوران فائرنگ، ایک ہلاک، 6 زخمی

اس دوران پولیس ذرائع نے بتایا کہ 'یہ تینوں افراد اس وقت فوج کی تحویل میں ہیں اور انہیں پولیس کے حوالے کردیا جائے گا'۔

ABOUT THE AUTHOR

...view details