پونچھ:جموں کے ضلع پونچھ کے لائن آف کنٹرول کے قریب سے ایک مشتبہ بیگ بر آمد ہوا ہے،مذکورہ بیگ ملنے کے بعد علاقہ میں سرچ آپریشن کی تیاریاں کی جارہی ہیں۔BDS Destroys Suspicious-looking Bag Found in Poonch
واضح رہے کہ مذکورہ علاقہ میں پاکستان کی جانب سے دراندازی کو روکنے کے لئے ہمہ وقت سکیوریٹی فورسز مستعد رہتے ہیں،لیکن آج مذکورہ علاقہ میں مشتبہ بیگ ملنے کے بعد چوکسی تیز کردی گئی ہے۔