اردو

urdu

ETV Bharat / city

اترپردیش کا مشتبہ جاسوس جموں سے گرفتار - اترپردیش کا رہنے والا یہ جاسوس

کشمیر پولیس نے اترپردیش کے رہائشی کو جاسوسی کے الزام میں گرفتار کیا ہے۔

suspected spy who shared information with pak handlers arrested in jammu
اترپردیش کا مشتبہ جاسوس جموں میں گرفتار

By

Published : Oct 11, 2021, 10:52 AM IST

Updated : Oct 11, 2021, 12:15 PM IST

اترپردیش سے تعلق رکھنے والے ایک شخص کو آج جموں کشمیر پولیس نے جموں کے گاندھی نگر علاقے سے جاسوسی کے الزام میں گرفتار کیا ہے۔

پولیس ذرائع کے مطابق جموں کشمیر پولیس کے اسپیشل آپریشن گروپ نے مشتبہ جاسوس کو گاندھی نگر علاقے سے گرفتار کیا ہیں جو کہ لگاتار پاکستان کے خفیہ اداروں کے ساتھ رابطے میں تھا۔

اترپردیش کا مشتبہ جاسوس جموں سے گرفتار

یہ بھی پڑھیں: Bandipora Encounter: جموں و کشمیر کے بانڈی پورہ میں انکاؤنٹر جاری، ایک عسکریت پسند ہلاک

پولیس ذرائع کے مطابق اترپردیش کا رہنے والا یہ جاسوس جموں میں اہم حفاظتی تنصیبات کی ویڈیو گرافی کرکے پاکستان تک پہنچاتا تھا۔ اس کی شناخت اترپردیش کے رامپور کے رہنے والے انس کی حیثیت سے کی گئی ہے۔

تاہم جموں و کشمیر پولیس نے مزید تفصیلات دینے سے انکار کیا ہیں۔

Last Updated : Oct 11, 2021, 12:15 PM IST

ABOUT THE AUTHOR

...view details