صوبہ جموں کے پونچھ اور راجوری اضلاع کو جنوبی کشمیر کے شوپیان ضلع سے جوڑنے والے تواریخی مغل روڈ پر سنیچر کی اعلیٰ صبح سے جاری برفباری کی وجہ سے روڈ ٹریفک کی نقل و حمل کے لئے بند کردیا گیا ہے۔
مغل روڈ پر پیر کی گلی اور دبجن علاقوں میں ابھی تک ایک فیٹ کے قریب برف جمع ہوگئی ہے جب کہ ابھی بھی برفباری جاری ہے۔ برفباری کی وجہ سے احتیاطاً روڈ کو ٹریفک کی آمد رفت کے لیے بند کردیا گیا ہے۔
کشمیر میں برفباری: تاریخی مغل روڈ پر ٹریفک کی آمدورفت بند - برفباری کے سبب شاہراہ بند، سینکڑوں گاڑیاں درماندہ
مغل روڈ پر ٹریفک کی آمدورفت بند کو روک دیا گیا ہے اور روڈ کو ٹریفک کی آمدورفت کے لیے بحال کرنے کی کوششیں برفباری رکنے کے بعد ہی شروع کردی جائیں گی۔
مغل روڈ پر ٹریفک کی آمدورفت بند کو روک دیا گیا ہے اور روڈ کو ٹریفک کی آمدورفت کے لیے بحال کرنے کی کوششیں برفباری رکنے کے بعد ہی شروع کردی جائیں گی۔